*🌻بدھ کے دن کی زیارت🌻* 💠بدھ: یہ حضرت امام موسیٰ کاظم (ع) حضرت امام علی رضا(ع) حضرت امام محمد تقی (ع) اور امام علی نقی (ع) کا دن ہے 💠چاروں ائمہ کی زیارت اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ یَا ٲَوْلِیَائَ اللّهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ یَا حُجَجَ اللّهِ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ یَا نُورَ آپ پر سلام ہو اے اولیائ خدا آپ پر سلام ہو جو خدا کی دلیل و حجت ہیں آپ پر سلام ہو جو زمین کی اللّهِ فِی ظُلُمَاتِ الْاَرْضِ، اَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ، صَلَواتُ اللّهِ عَلَیْکُمْ وَعَلَی آلِ بَیْتِکُمُ تاریکیوں میں خدا کا نور ہیں آپ پر سلام ہو خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر اور آپ کے پاک و پاکیزہ الطَّیِّبِینَ الطَّاھِرِینَ، بِٲَبِی ٲَ نْتُمْ وَٲُمِّی، لَقَدْ عَبَدْتُمُ اللّهَ مُخْلِصِینَ، وَجَاھَدْتُمْ فِی اہلبیت(ع) پر آپ پر میرے ماں باپ قربان آپ نے مخلصانہ طور پر خدا کی عبادت کی اور خدا کی راہ میں اللّهِ حَقَّ جِھَادِھِ حَتَّی ٲَتاکُمُ الْیَقِینُ فَلَعَنَ اللّهُ ٲَعْدائَکُمْ مِنَ الْجِنِّ وَالْاِنْسِ ٲَجْمَعِینَ جہاد کیا جس طرح جہاد کرنے کا حق ہے حتی کہ آپ کی اجل آگئی پس خدا لعنت کرے آپ کے تمام دشمنوں...
*منگل کے آعمال*📚 1⃣ *سورہ زلزال* فائدہ 4 دفعہ پڑھنے سے قرآن پاک ختم کرنے کا ثواب ہے* *🌴فجر کی نماز کے بعد 10* *دفعہ پڑھنے سے انسان*حیران ہوجائے گا رزق میں* *اسکی برکت دیکھ کے* 2⃣ *ھدیہ درود امام زین العابدین عہ امام محمد باقر عہ کے لیئے* 3⃣ *الحمد اللہ 1 تسبیح📿👈🏻پڑھنے کا ثواب اللہ کی راہ میں 100 گھوڑے صدقہ کرنے کا ثواب ہے* 4⃣ *یا سلام کی 📿تسبیح ۔۔۔دنیا* *میں جہاں کہیں مومنین* *بیمار ہیں انکی روحانی جسمانی شفایابی کے لیئے* 5⃣ *استغفار کی تسبیح📿 اپنے گناہوں سے توبہ کے لیئے* *جو بھی آپ آسانی* *سے کر سکیں* ۔ یہ جو کچھ بھی پڑھا اسکو ھدیہ کرتے ہیں چہاردہ معصومین ع کے وسیلے سے کل ارواح مومنین کو ۔۔۔ *التماس دعا* ۔ اللّهُمّ صَلّ عَلَى مُحَمّدٍ وَآلِ مُحَمّدٍ وعجل فرج