مرحوم مؤمنین و مؤمنات کے لیے
آیت الکرسی کا بہترین ہدیہ
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلّی الله علیه و آله: إِذَا قَرَأَ الْمُؤْمِنُ آيَةَ الْكُرْسِيِّ، وَ جَعَلَ ثَوَابَ قِرَاءَتِهِ لِأَهْلِ الْقُبُورِ، أَدْخَلَهُ اللَّهُ تَعَالَى قَبْرَ كُلِّ مَيِّتٍ، وَ يَرْفَعُ اللَّهُ لِلْقَارِئِ دَرَجَةَ سَبْعِينَ نَبِيّاً، وَ خَلَقَ اللَّهُ مِنْ كُلِّ حَرْفٍ مَلَكاً يُسَبِّحُ لَهُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَة.
رسول خدا صلّی الله علیه و آله وسلم ارشاد فرماتے ہیں:
اگر کوئی مؤمن، آیةالکرسی کی قرائت کرے اور اس کا ثواب اهل قبور کو ہدیہ کرے، تو خداوند متعال ،
👈🏻اس آیةالکرسی کو ہر مردہ کی قبر میں بھیجتا ہے،
👈🏻اور آیةالکرسی کے ثواب کو 70 درجہ اوپر لے جاتا ہے،
👈🏻اور خداوند عالم آیت الکرسی کے ہر حرف سے ایک فرشتہ خلق کرتا ہے جو روز قیامت تک اس کی طرف سے تسبیح کرتا رہے گا.
(مستدرك الوسائل، ج2، ص340-341)
Comments