🌷عقیق کی انگوٹھی پہننے کاثواب🌷
💐1- ۔۔۔ امام رضا علیہ السلام نقل کرتے ہیں کہ امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جس نے اپنے ہاتھ میں عقیق کی انگوٹھی پہنی، وہ کبھی فقیر نہیں ھوگا اور اسکی حاجات بڑے احسن انداز میں پوری ھو جایا کریں گی۔
💐💐💐💐💐💐💐💐
*🌷حکمران کے ستم سے محفوظ🌷*
💐2- ۔۔۔ عبدالرحیم قصیر کہتے ہیں کہ :
اس وقت کے ظالم و جابر حکمران نے آل علی علیہ السلام میں سے ایک شخص کو کسی الزام کے تحت گرفتار کر لیا۔ راستے میں ان کا سامنا امام جعفر صادق علیہ السلام سے ھوگیا۔ امام علیہ السلام نے اس کے اھلخانہ سے فرمایا کہ اس کی عقیق کی انگوٹھی اس کی طرف بھیج دو، چنانچہ انہوں نے انگوٹھی اس تک پہنچادی۔ جس کے نتیجہ میں حکمران کی طرف سے اسے کوئی دکھ تکلیف نہ پہنچ سکی۔
💐💐💐💐💐💐💐💐
*🌷عقیق کی انگوٹھی کی اھمیت🌷*
💐3- ۔۔۔ ابومقدام کہتے ہیں کہ امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک دفعہ کسی شخص کو کوڑے کھاتے دیکھ لیا تو آپ نے فرمایا:
اس کی عقیق کی انگوٹھی کہاں تھی! یقین کرو اگر انگوٹھی اس کے پاس ھوتی تو ایک تازیانہ بھی اسے نہ لگتا۔
💐💐💐💐💐💐💐💐
*🌷عقیق سفر میں ڈھال ہے🌷*
💐4- ۔۔۔ امام جعفرصادق علیہ السلام کانورانی فرمان:
یاد رکھو؛ عقیق سفر میں محفوظ پناہ گاہ ہے۔
💐💐💐💐💐💐💐💐
*🌷عقیق کی انگوٹھی کی برکات🌷*
💐5- امام۔جعفرصادق علیہ السلام اپنے ابائے طاھرین سے نقل کرتے ھوئے فرماتے ہیں کہ حضرت امیر علیہ السلام نے فرمایا:
عقیق کی انگوٹھی پہنا کرو تاکہ خدا کی رحمتیں و برکتیں تمھارے شامل حال ھوں اور بلاؤں و مصیبتوں سے محفوظ رھو۔
💐💐💐💐💐💐💐💐
📕
ثواب الاعمال،ص373-375۔
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷

Comments