❇ عورتوں کی بھترین صفات 🤔 🌹
🌼
☘
👈 ❤امیرالمومنین علی علیہ السلام کی نظر میں❤
❤ عورتوں کی تین بھترین صفات ہیں:❤
1⃣ غرور ،
2⃣ بزدلی ،
3⃣ کنجوسی
♥ عورت جب مغرور ہوگی، تو وہ کسی کو اپنے نفس پر قابو نہ دے گی ⚜
✍🏻 ( جب عورت متکبر ہو تو گفتار اور رفتار میں اپنے شوہر کے علاوہ کسی بھی مرد سے لطیف اور مہربانی سے بات نہیں کرے گی اور اپنے آپ کو کسی غیر مرد کے سامنے نہیں جھکائے گی)
✊ کنجوس ہوگی تو اپنے اور شوہر کے مال کی حفاظت کرے گی 🌟
✍🏻 ( یعنی اپنے اور شوہر کے مال کو بغیر کسی وجہ اور فضول کاموں میں خرچ نہیں کرے گی)
😭 اور بزدل ہوگی تو وہ ہر اس چیز سے ڈرے گی جو پیش آئے گی۔🏖
✍🏻 ( یعنی وہ ہر اس چیز سے دور رہے گی جس کا اسے خوف ہو کہ یہ چیز اس کے اور شوہر کے درمیان دوری کا سبب بن سکتی ہے )
📚 نهج البلاغه حکمت234

Comments