شب جمعہ
شر شیطان کے دفیعہ کی دعا
*بارالہٰا*
ہمیں شیطان کے دشمنوں میں شامل کر اوراس کے دوستوں میں شمار ہونے سے علیحدہ کر دے تاکہ وہ ہمیں بہکائے تو اس کی اطاعت نہ کریں ۔ اور جب ہمیں پکارے تو اس کی آواز پر لبیک نہ کہیں اور جو ہمارا حکم مانے ہم اسے اس سے دشمنی رکھنے کا حکم دیں اورجو ہمارے روکنے سے بازآئے اسے اس کی پیروی سے منع کریں ۔
صحیفہ سجادیہ۔۔۔ کلام امام زین العابدین علیہ السلام (دعا نمبر17)
اے بار الہا ہمارے وقت کے امام کے ظہور میں تعجیل فرما اور سب مومنین کے قلوب کو سکون عطا فرما
آمین یا رب العالمین

Comments