یہ ہے دنیا کے طاقتور ترین شخص کا گھر، یہ اس شخصیت کا گھر ہے کہ جس کے ایک اشارے پر کروڑوں افراد اپنی جان کا نذرانہ دینے کے لئے تیار ہیں، یہ وہ شخصیت ہے کہ جو آج کے دور کا مالک اشتر ہے، یہ وہ شخصیت ہے کہ جس کے وجود سے آج بھی دشمن لرزتا ہے، یہ وہ شخص ہے کہ جس کی موجودگی روحانیت کی ترویج کا باعث ہے، یہ ہی وہ شخصیت ہے کہ جو آج امریکہ، اسرائیل اور داعش کے خلاف ہر محاذ پر برسرپیکار ہے۔ یقیناً ایسے ہی لوگ اس دنیا پر حکومت کرنے کے اہل ہیں۔ دحبر آیت اللہ خامنہ ای کی صحت و سلامتی کیلئے درود پاک کی تلاوت فرمائی ۔۔۔
Follow Us@
https://www.facebook.com/alichannelalipurofficial/
https://www.youtube.com/c/AliChannelAlipur
https://www.Alichannel.tk
https://www.instagram.com/alichannelalipurofficial/
Comments