اللهم إني اتوجه إليك بنبيك نبي الرحمه وأهل بيته الذين اخترتهم على علم على العالمين اللهم لين لي صعوبتها و حزونتها وكفني شرها فإنك أنت الكافي المعافي والغالب القاهر اللهم صلي على محمد وعلى آل محمد
اے پروردگار تجھے واسطہ دیتے ہیں اور وسیلہ بناتے ہیں تیرے نبی کا جو رحمتوں کا سرچشمہ ہے۔۔اور اسکی اہلبیت ع کا جن کو تو نے چن لیا ہے دونوں جہانوں کے علم پر۔اے پرودگار میرے لئے اس دنیا کے مصائب کم کر دے اور پریشانیاں ختم کر دے اور اس کے شر سے محفوظ رکھ۔۔ بے شک تو کافی ہے اور معاف کرنے والا ہے اور ہر چیز پر تیرا اختیار و غلبہ ہے۔ اور تو دشمنوں کو عذاب دینے والا ہے۔۔درود ہو محمد و آل محمد پر
For Daily Updates Download Application
Comments