اولاد کی نعمت سے محروم تمام جوڑے 9 رجب کے دن اپنے گھر میں باب الحوائج مولا علی اصغرؑ کا میلاد منعقد کریں اور باب الحوائج کی بارگاہ میں نذر کریں کہ اگر مجھے اولاد عطا ہوئی تو ہر سال 9 رجب کو گھر میں آپ کا میلاد کیا کریں گے تو ناممکن ہے کہ اولاد کی نعمت سے محروم رہیں۔۔
آزمودہ ترین عمل #ابوعبداللہ
Comments