Shab E Juma | Maa Ki Rooh Apne Ghar Faqeer Banke Aati Hai 😭
Usko Kabhi Khaali Mat Bhejna
Pls Recite Sura E Fateha Apne marhoom Waledain Aur Tamam Marhoomeen
Tonight Send Very Precious Gift To Ur Marhoomeen
🔺 اموات کے لیے ہدیہ
🔹ایک صحابی نے حضرت رسول (ص) سے نقل کیا ہے کہ آنحضرت(ص) نے فرمایا ہے کہ: *«اپنے مردوں کو ہدیہ بھیجا کرو»*
میں نے کہا: مردے کے لئے کس چیز کا ہدیہ کیا جائے؟
فرمایا: *«صدقہ اور دعا»*
🔸امام صادق (ع) نے فرمایا ہے: *مردے کی قبر پر سورۂ «تبارک» پڑھا کرو؛ کیونکہ اس کے پڑھنے سے عذابِ قبر رفع ہو جاتا ہے .*
📘اقبال الاعمال، ص 651
🔹 روایات میں آیا ہے کہ، جو شخص کسی مومن کی قبر پر سات مرتبہ *سورۂ ’’إنّا أنزلنا... ‘‘* پڑھے تو خداوندعالم اس قبر کے پاس ایک فرشتہ بھیجتا ہے تاکہ وہ ایک سال اُس قبر کے پاس خدا کی عبادت کرتا رہے. خداوندعالم اس فرشتہ کی عبادت کے ثواب میت کے لئے اور ’’إنّا أنزلناہ‘‘ پڑھنے والے کے لئے لکھتا ہے.
📘كامل الزیارات، ص 222
┈••✾•🌿🌺🌿•✾••┈
Comments